وَكِيعٌ ، حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ، مُحَمَّدٍ ، أَبِي هُرَيْرَة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: " كُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا، لَا تَعَادَوْا وَلَا تَبَاغَضُوا؟، سَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن کر رہا کرو آپس میں دشمنی اور بغض نہ رکھا کرو راہ راست پر رہو صراط مستقیم کے قریب رہو اور خوشخبری قبول کرو۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9763]
الحكم: إسناده صحيح