☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 9417
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 9417
وَقَالَ: " فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ لَا يَقْطَعُهَا" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جنت میں ایک درخت ایسا ہے کہ اگر کوئی سوار اس کے سائے میں سو سال تک چلتا رہے تب بھی اسے قطع نہ کرسکے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9417]
حکم دارالسلام
حدیث صحیح ، وھذا إسناد قوي ، خ : 4881 ، م : 2826
Grade: حدیث صحیح ، وھذا إسناد قوي ، خ : 4881 ، م : 2826
← Previous Hadith (9416) Back to Bab Next Hadith → (9418)