وَقَالَ: " تَجِدُونَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ أَشَدَّهُمْ كَرَاهِيَةً لِهَذَا الشَّأْنِ، حَتَّى يَقَعَ فِيهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور فرمایا تم دیکھو گے کہ جو آدمی اسلام قبول کرنے میں سب سے زیادہ نفرت کا اظہار کرتا تھا، اسلام قبول کرنے کے بعد تمہیں وہی سب سے بہتر آدمی نظر آئے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9412]
حکم دارالسلام
حدیث صحیح ، وھذا إسناد قوي ،خ : 3496 ، م : 2526
الحكم: حدیث صحیح ، وھذا إسناد قوي ،خ : 3496 ، م : 2526