بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 9218
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 9218
حدیث نمبر: 9218 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْمَرُ بْنُ بِشْرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ ، يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، أَبُو زُرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَة
حَدَّثَنَا يَعْمَرُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: " بِرَّ أُمَّكَ"، ثُمَّ عَادَ، فَقَالَ:" بِرَّ أُمَّكَ"، ثُمَّ عَادَ، فَقَالَ:" بِرَّ أُمَّكَ"، ثُمَّ عَادَ الرَّابِعَةَ، فَقَالَ:" بِرَّ أَبَاكَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ رسالت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اپنی والدہ کے ساتھ حسن سلوک کرو اس نے پوچھا اس کے بعد کون؟ فرمایا تمہاری والدہ اس نے پوچھا اس کے بعد کون؟ فرمایا تمہاری والدہ چوتھی مرتبہ فرمایا تمہارے والد۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9218]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، خ: 5971، م: 2548
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، خ: 5971، م: 2548
← پچھلی حدیث (9217) باب پر واپس اگلی حدیث (9219) →