الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، كَامِلٌ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَة
حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، أَخْبَرَنَا كَامِلٌ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا تَغَارُ؟ قَالَ: " وَاللَّهِ، إِنِّي لَأَغَارُ، وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي، وَمِنْ غَيْرَتِهِ نَهَى عَنِ الْفَوَاحِشِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کیا آپ بھی غیرت کھاتے ہیں؟ فرمایا واللہ میں سب سے زیادہ غیرت کھاتا ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ باغیرت ہے اور اسی وجہ سے اس نے بےحیائی کے کاموں سے منع کیا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 8321]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 5220، م: 2760، وهذا إسناده ضعيف لجهالة أبي صالح
الحكم: حديث صحيح، خ: 5220، م: 2760، وهذا إسناده ضعيف لجهالة أبي صالح