" ولَا تُبَاعُ ثَمَرَةٌ، حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور کسی قسم کا پھل اس وقت تک نہ بیچا جائے جب تک وہ پک نہ جائے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7559]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1538.
الحكم: إسناده صحيح، م: 1538.