بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 7011
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 7011
حدیث نمبر: 7011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أَحْمَدَ ، يُونُسُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا قَرَنَ خَشْيَةَ أَنْ يُصَدَّ عَنِ الْبَيْتِ، وَقَالَ:" إِنْ لَمْ تَكُنْ حَجَّةٌ فَعُمْرَةٌ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج اور عمرہ کو اس لئے جمع کیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اندیشہ تھا کہ کہیں بیت اللہ جانے سے روک نہ دیا جائے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا: تھا کہ اگر حج نہ ہوا تو عمرہ ہی کر لیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7011]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف يونس بن الحارث الثقفي.
الحكم: إسناده ضعيف لضعف يونس بن الحارث الثقفي.
← پچھلی حدیث (7010) باب پر واپس اگلی حدیث (7012) →