☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 6441
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 6441
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ ، حَنْظَلَةَ ، طَاوُسًا ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا , يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ:" أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ، قَالَ: نَعَمْ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
طاؤس کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مٹکے اور کدو کی نبیذ سے منع فرمایا: ”ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں طاؤس کہتے ہیں یہ بات میں نے خود سنی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 6441]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1997
Grade: إسناده صحيح، م: 1997
← Previous Hadith (6440) Back to Bab Next Hadith → (6442)