وَكِيعٌ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، أَبِيهِ ، صَفِيَّةَ ابْنَةِ أَبِي عُبَيْدٍ ، ابْنُ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ صَفِيَّةَ ابْنَةِ أَبِي عُبَيْدٍ ، قَالَتْ: رَأَى ابْنُ عُمَرَ صَبِيًّا فِي رَأْسِهِ قَنَازِعُ، فَقَالَ: أَمَا عَلِمْتَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى أَنْ تَحْلِقَ الصِّبْيَانُ الْقَزَعَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
صفیہ بنت ابی عبید کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بچے کو دیکھا جس کے سر میں کچھ بال کٹے ہوئے تھے اور کچھ یوں ہی چھوٹے ہوئے تھے، انہوں نے فرمایا: کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس طرح بچوں کے بال کٹوانے سے منع فرمایا ہے؟ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5846]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالله بن نافع.
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالله بن نافع.