بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 5213
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 5213
حدیث نمبر: 5213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، أَبِي حَنْظَلَةَ ، ابْنَ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي حَنْظَلَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ" الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: رَكْعَتَانِ" سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابوحنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سفر کی نماز کے متعلق دریافت کیا انہوں نے فرمایا: کہ سفر میں نماز کی دو رکعتیں ہیں اور یہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5213]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره ، وهذا إسناد محتمل للتحسين من أجل أبي حنظلة .
الحكم: صحيح لغيره ، وهذا إسناد محتمل للتحسين من أجل أبي حنظلة .
← پچھلی حدیث (5212) باب پر واپس اگلی حدیث (5214) →