بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 521
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 521
شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، الْحَسَنُ ، عُثْمَانَ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، قَالَ:" شَهِدْتُ عُثْمَانَ يَأْمُرُ فِي خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْكِلَابِ، وَذَبْحِ الْحَمَامِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ اپنے خطبے میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دے رہے تھے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 521]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف مبارك بن فضالة
الحكم: إسناده ضعيف لضعف مبارك بن فضالة
← پچھلی حدیث (520) باب پر واپس اگلی حدیث (522) →