☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 5208
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 5208
وَكِيعٌ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ ، سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، ابْنُ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ : أَمَا لَكَ بِرَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ؟! كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُوتِرُ عَلَى بَعِيرِهِ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سعید بن یسار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھ سے فرمایا کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات میں تمہارے لئے نمونہ موجود نہیں ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے اونٹ پر ہی وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5208]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح ، خ : 999 ، م : 700 .
Grade: إسناده صحيح ، خ : 999 ، م : 700 .
← Previous Hadith (5207) Back to Bab Next Hadith → (5209)