بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 5076
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 5076
حدیث نمبر: 5076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجٌ ، شُعْبَةُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، ابْنَ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ" نَهَى عَنْ الْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ"، قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ: أَنَا لِلْمُحْرِمِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ورس اور زعفران سے منع فرمایا ہے، میں نے پوچھا: محرم کو؟ فرمایا: ہاں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5076]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5847 .
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5847 .
← پچھلی حدیث (5075) باب پر واپس اگلی حدیث (5077) →