بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 4953
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 4953
حدیث نمبر: 4953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اَلْحَقَ ابْنَ الْمُلاعِنَةِ بِأُمِّهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لعان کر نے والی خاتون کے بچے کا نسب اس کی ماں سے ثابت قرار دیا (باپ سے اس کا نسب ختم کر دیا)۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 4953]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5315، م: 1494.
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5315، م: 1494.
← پچھلی حدیث (4952) باب پر واپس اگلی حدیث (4954) →