☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 4014
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 4014
حدیث نمبر: 4014 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعَمَّرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ ، خُصَيْفٌ ، زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُعَمَّرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ ، قال: حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، قَالَ: كَانَ أَبِي عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ ، فَسَمِعَهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" النَّدَمُ تَوْبَةٌ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عبداللہ بن معقل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں میرے والد حاضر تھے، انہوں نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے خود نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”ندامت بھی توبہ ہے۔“ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 4014]
حکم دارالسلام
صحيح، وهذا إسناد جيد.
الحكم: صحيح، وهذا إسناد جيد.
پچھلی حدیث → (4013) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4015)