بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 3503
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 3503
حدیث نمبر: 3503 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، زَكَرِيَّا ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أن ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقُولُ" مَكَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تیرہ سال مکہ مکرمہ میں رہے، اور ترسٹھ برس کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوگیا۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3503]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3903، م: 2351
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3903، م: 2351
← پچھلی حدیث (3502) باب پر واپس اگلی حدیث (3504) →