بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 3396
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 3396
حدیث نمبر: 3396 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ ، لَيْثٌ ، طَاوُسٌ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَنْبَأَنَا لَيْثٌ ، قَالَ: قَالَ طَاوُسٌ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ " إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُصَلِّ فِيهِ، وَلَكِنَّهُ اسْتَقْبَلَ زَوَايَاهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیت اللہ میں نماز نہیں پڑھی، البتہ اس کے مختلف کونوں کی طرف رخ انور کر کے کھڑے ہوئے ہیں۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3396]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف ليث
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف ليث
← پچھلی حدیث (3395) باب پر واپس اگلی حدیث (3397) →