بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 3022
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 3022
حدیث نمبر: 3022 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَاشِمٌ ، وَرْقَاءُ ، عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزَيْدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، قال: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَلَاءَ، فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا، فَلَمَّا خَرَجَ، قَالَ:" مَنْ وَضَعَ ذَا؟" قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ. قَالَ:" اللَّهُمَّ فَقِّههُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیت الخلاء آئے، میں نے پیچھے سے وضو کا پانی رکھ دیا، جب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم باہر نکلے تو پوچھا کہ یہ پانی کس نے رکھا ہے؟ بتایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! اسے فقیہہ بنا۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3022]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 143، م: 2477
الحكم: إسناده صحيح، خ: 143، م: 2477
← پچھلی حدیث (3021) باب پر واپس اگلی حدیث (3023) →