☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27586
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27586
حدیث نمبر: 27586 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ ، وَذَكَرَ الْجَهْمِيَّةَ، فقال: " إِنَّمَا يُحَاوِلُونَ أَنْ لَيْسَ فِي السَّمَاءِ شَيْءٌ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حماد بن زید نے ایک مرتبہ فرقہ جہمیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ لوگ آپس میں یہ باتیں کرتے ہیں کہ آسمان میں کچھ نہیں ہے۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27586]
حکم دارالسلام
هذا اثر صحيح الي حماد بن زيد
الحكم: هذا اثر صحيح الي حماد بن زيد
پچھلی حدیث → (27585) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27587)