☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27470
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27470
حدیث نمبر: 27470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عُرْوَةَ بْنِ عَامِرٍ ، عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ ، أَسْمَاءُ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَامِرٍ , عَنْ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ , قَالَ: قَالَتْ أَسْمَاءُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ بَنِي جَعْفَرٍ تُصِيبُهُمْ الْعَيْنُ , أَفَأَسْتَرْقِي لَهُمْ؟ قَالَ: " نَعَمْ , فَلَوْ كَانَ شَيْءٌ سَابِقٌ الْقَدَرَ , لَسَبَقَتْهُ الْعَيْنُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! جعفر کے بچوں کو نظر لگ جاتی ہے، کیا میں ان پر دم کر سکتی ہوں؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت لے جا سکتی تو وہ نظر بد ہوتی۔“ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27470]
حکم دارالسلام
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عروة بن عامر، وعبيد بن رفاعة مختلف فى صحبته
الحكم: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عروة بن عامر، وعبيد بن رفاعة مختلف فى صحبته
پچھلی حدیث → (27469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27471)