☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27364
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27364
حدیث نمبر: 27364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مَكْحُولٍ ، أُمِّ أَيْمَنَ
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ , عَنْ مَكْحُولٍ , عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " لَا تَتْرُكْ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا , فَإِنَّهُ مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا , فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَرَسُولِهِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جان بوجھ کر نماز کو ترک مت کیا کرو، اس لئے کہ جو شخص جان بوجھ کر نماز کو ترک کرتا ہے، اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے۔“ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27364]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لانقطاعه، مكحول لم يسمع من أم أيمن
الحكم: إسناده ضعيف لانقطاعه، مكحول لم يسمع من أم أيمن
پچھلی حدیث → (27363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27365)