رَوْحٌ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، الْأَوْزَاعِيُّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أُمِّ مَعْقِلٍ الْأَسَدِيَّةِ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , وَمُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أُمِّ مَعْقِلٍ الْأَسَدِيَّةِ , أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ، وَجَمَلِي أَعْجَفُ، فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: " اعْتَمِرِي فِي رَمَضَانَ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت معقل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ نے حج کا ارادہ کیا لیکن ان کا اونٹ بہت کمزور تھا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جب یہ بات ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کر لو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27285]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا