☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27116
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27116
حدیث نمبر: 27116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنٌ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، زُهَيْرٌ ، سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أُمِّ سُلَيْمٍ
حَدَّثَنَا حَسَنٌ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ : أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُنَّ يَسُوقُ بِهِنَّ سَوَّاقٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيْ أَنْجَشَةُ , رُوَيْدَكَ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر پر تھے اور حدی خوان امہات المؤمنین کی سواریوں کو ہانک رہا تھا، اس نے جانوروں کو تیزی سے ہانکنا شروع کر دیا اس پر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انجشہ! ان آبگینوں کو آہستہ لے کر چلو۔“ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27116]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (27115) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27117)