☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27078
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27078
حدیث نمبر: 27078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُور ، رِبْعِيٍّ ، امْرَأَتِهِ ، أُخْتٍ لِحُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُور ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنِ امْرَأَتِهِ ، عَنْ أُخْتٍ لِحُذَيْفَةَ ، قَالَتْ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَال:" يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، لَا تَحَلَّيْنَ الذَّهَب، أَمَا لَكُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ بِهِ؟ مَا مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تَحَلَّى ذَهَبًا تُظْهِرُه، إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہا کی بہن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ”اے گروہ خواتین! کیا تمہارے لئے چاندی کے زیورات کافی نہیں ہو سکتے؟ یاد رکھو! تم میں سے جو عورت نمائش کے لئے سونا پہنے گی، اسے قیامت کے دن عذاب میں مبتلا کیا جائے گا۔“ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27078]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة امرأة ربعي بن حراش
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة امرأة ربعي بن حراش
پچھلی حدیث → (27077) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27079)