☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27020
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27020
حدیث نمبر: 27020 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، شَرِيكٍ ، ابْنِ عَقِيلٍ ، الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِنَاعٍ فِيهِ رُطَبٌ وَأَجْرُ زُغْبٍ، فَوَضَعَ فِي يَدِي شَيْئًا، فَقَالَ: " تَحَلَّيْ بِهَذَا، وَاكْتَسِي بِهَذَا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ربیع رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک تھالی میں کچھ تر کھجوریں رکھ کر اور کچھ گلہریاں لے کر حاضر ہوئی، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے ہاتھ میں کچھ رکھ دیا اور فرمایا: ”اس کا زیور بنا لینا یا کپڑے بنا لینا۔“ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27020]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف شريك وابن عقيل
الحكم: إسناده ضعيف لضعف شريك وابن عقيل
پچھلی حدیث → (27019) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27021)