بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27020
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27020
حدیث نمبر: 27020 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، شَرِيكٍ ، ابْنِ عَقِيلٍ ، الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِنَاعٍ فِيهِ رُطَبٌ وَأَجْرُ زُغْبٍ، فَوَضَعَ فِي يَدِي شَيْئًا، فَقَالَ: " تَحَلَّيْ بِهَذَا، وَاكْتَسِي بِهَذَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ربیع رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک تھالی میں کچھ تر کھجوریں رکھ کر اور کچھ گلہریاں لے کر حاضر ہوئی، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے ہاتھ میں کچھ رکھ دیا اور فرمایا: اس کا زیور بنا لینا یا کپڑے بنا لینا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27020]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف شريك وابن عقيل
الحكم: إسناده ضعيف لضعف شريك وابن عقيل
← پچھلی حدیث (27019) باب پر واپس اگلی حدیث (27021) →