☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26862
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26862
حدیث نمبر: 26862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ، صُهَيْرَةَ بِنْتِ جَيْفَرٍ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ، عَنْ صُهَيْرَةَ بِنْتِ جَيْفَرٍ ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ ، فَسَأَلْتُ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَتْ: حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَبِيذَ الْجَرِّ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
صہیرہ بنت جیفر کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت صفیہ بنت حیی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے مٹکے کی نبیذ کا حکم پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مٹکے کی نبیذ کو حرام قرار دیا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26862]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة صهيرة بنت جيفر
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة صهيرة بنت جيفر
پچھلی حدیث → (26861) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26863)