سُفْيَانُ ، مَنْبُوذٍ ، أُمِّهِ ، مَيْمُونَةَ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْبُوذٍ ، عَنْ أُمِّهِ , سَمِعَتْهُ مِنْ مَيْمُونَةَ ، قَالَتْ: " وَكَانَتْ إِحْدَانَا تَبْسُطُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخُمْرَةَ وَهِيَ حَائِضٌ، ثُمَّ يُصَلِّي عَلَيْهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم میں سے کسی کے پاس تشریف لاتے اور وہ ایام سے ہوتی پھر وہ کھڑی ہو کر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے چٹائی بچھاتی اور اسی حال میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز پڑھنے کی جگہ اسے رکھ دیتی تھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26811]
حکم دارالسلام
مرفوعه صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أم منبوذ
الحكم: مرفوعه صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أم منبوذ