بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 26453
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 26453
حدیث نمبر: 26453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ ، أَيُّوبُ ، نَافِعٍ ، صَفِيَّةَ ابْنَةَ أَبِي عُبَيْدٍ ، بعض
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنَّ صَفِيَّةَ ابْنَةَ أَبِي عُبَيْدٍ ، عن بعض أزَوْاج النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، أَوْ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ , أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ، فَإِنَّهَا تُحِدُّ عَلَيْهِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کسی ایسی عورت پر جو اللہ پر اور یوم آخرت پر (یا اللہ اور اس کے رسول پر) ایمان رکھتی ہو اپنے شوہر کے علاوہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں ہے البتہ شوہر پر وہ چار مہینے دس دن سوگ کرے گی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26453]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1490
الحكم: إسناده صحيح، م: 1490
← پچھلی حدیث (26452) باب پر واپس اگلی حدیث (26454) →