إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ، رَبَاحٌ ، لِمَعْمَرٍ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا رَبَاحٌ , قَالَ: قُلْتُ لِمَعْمَرٍ " قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ جَالِسٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
رباح کہتے ہیں کہ میں نے معمر سے پوچھا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال بیٹھنے کی حالت میں ہوا تھا؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26351]
الحكم: خبر صحيح