بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 2628
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 2628
حدیث نمبر: 2628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، دَاوُدُ يَعْنِي الْعَطَّارَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي الْعَطَّارَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" قَالَ رَجُلٌ: كَمْ يَكْفِينِي مِنَ الْوُضُوءِ؟ قَالَ: مُدٌّ , قَالَ: كَمْ يَكْفِينِي لِلْغُسْلِ؟ قَالَ: صَاعٌ , فَقَالَ الرَّجُلُ: لَا يَكْفِينِي , قَالَ: لَا أُمَّ لَكَ، قَدْ كَفَى مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ، رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک مرتبہ ایک شخص نے پوچھا کہ وضو کے لئے کتنا پانی کافی ہونا چاہئے؟ انہوں نے فرمایا: ایک مد کے برابر، اس نے پوچھا کہ غسل کے لئے کتنا پانی کافی ہونا چاہئے؟ فرمایا: ایک صاع کے برابر، وہ آدمی کہنے لگا کہ مجھے تو اتنا پانی کفایت نہیں کرتا، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تیری ماں نہ رہے، اتنی مقدار اس ذات کو کافی ہو جاتی تھی جو تجھ سے بہتر تھی، یعنی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2628]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ابن جريج مدلس وقد عنعن
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ابن جريج مدلس وقد عنعن
← پچھلی حدیث (2627) باب پر واپس اگلی حدیث (2629) →