☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 26020
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 26020
يَزِيدُ ، حَجَّاجٌ ، قَتَادَةَ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ , عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ مَادَّةٌ , وَإِنَّ مَادَّةَ قُرَيْشٍ مَوَالِيهِمْ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کا ایک مادہ ہوتا ہے اور قریش کا مادہ ان کے آزاد کردہ غلام ہیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26020]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف حجاج وهو ابن أرطاة
Grade: إسناده ضعيف لضعف حجاج وهو ابن أرطاة
← Previous Hadith (26019) Back to Bab Next Hadith → (26021)