ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدُ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " رَهَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهُودِيًّا دِرْعًا , وَأَخَذَ مِنْهُ طَعَامًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک یہودی سے ادھار پر کچھ غلہ خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ گروی کے طور پر رکھوا دی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25934]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2096، م: 1603
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2096، م: 1603