بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 25910
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 25910
حدیث نمبر: 25910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ , عَنْ أَبِيهِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ , قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ , فَقَالَتْ: " مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ذِي الْقِعْدَةِ , وَلَقَدْ اعْتَمَرَ ثَلَاثَ عُمَرٍ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عبادہ بن عبداللہ بن زبیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تو ذیقعدہ میں ہی عمرہ کیا تھا اور انہوں نے تین عمرے کئے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25910]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لتدليس ابن إسحاق وقد عنعن
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لتدليس ابن إسحاق وقد عنعن
← پچھلی حدیث (25909) باب پر واپس اگلی حدیث (25911) →