عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , سُئِلَ عَنِ الْبِتْعِ؟ فَقَالَ: " كُلُّ شَرَابٍ يُسْكِرُ , فَهُوَ حَرَامٌ" وَالْبِتْعُ نَبِيذُ الْعَسَلِ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے شہد کی نیند کے متعلق پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہر وہ مشروب جو نشہ آور ہو، وہ حرام ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25891]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5586، م: 2001
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5586، م: 2001