بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 25810
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 25810
حدیث نمبر: 25810 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيم ، سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَة ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِين ، نُبِّئْتُ ، دِقْرَةَ أُمِّ عَبْد اللهِ بْنِ أُذَيْنَة ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيم , قَال: َحَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَة , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِين , قَال: نُبِّئْتُ عَنْ دِقْرَةَ أُمِّ عَبْد اللهِ بْنِ أُذَيْنَة , قَالَتْ: كُنَّا نَطُوفُ مَعَ عَائِشَةَ بِالْبَيْتِ فَأَتَاهَا بَعْضُ أَهْلِهَا، فَقَالَ: إِنَّكِ قَدْ عَرَقْتِ , فَغَيِّرِي ثِيَابَكِ , فَوَضَعَتْ ثَوْبًا كَانَ عَلَيْهَا فَعَرَضْتُ عَلَيْهِ بُرْدًا عَلَيَّ مُصَلَّبًا , فَقَالَت:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَآهُ فِي ثَوْبٍ قَضَبَهُ" , قَالَتْ: فَلَمْ تَلْبَسْه .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
دقرہ کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہمراہ طواف کر رہے تھے کہ ان کے پاس ان کے اہل خانہ میں سے کوئی آیا اور کہنے لگا کہ آپ کو پسینہ آرہا ہے، کپڑے بدل لیجئے، چنانچہ انہوں نے اوپر کے کپڑے اتار دیئے، میں نے ان کے سامنے اپنی چادر پیش کی چس پر صیلب کا نشان بنا ہوا تھا، تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی کپڑے پر صلیب کا نشان دیکھتے تو اسے ختم کردیتے تھے، چنانچہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے وہ چادر نہیں اوڑھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25810]
حکم دارالسلام
إسناده حسن من أجل دقرة
الحكم: إسناده حسن من أجل دقرة
← پچھلی حدیث (25809) باب پر واپس اگلی حدیث (25811) →