☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 2577
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 2577
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، رَفَعَهُ أَيْضًا , قَالَ:" لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ، وَلَيْسَ عَلَى مُسْلِمٍ جِزْيَةٌ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک زمین میں دو قبلے نہیں ہو سکتے، اور مسلمان پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔“ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2577]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف كسابقه
Grade: إسناده ضعيف كسابقه
← Previous Hadith (2576) Back to Bab Next Hadith → (2578)