☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 2570
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 2570
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، سَعِيدُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَمْرٌو ، سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" تَبَرَّزَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ، ثُمَّ رَجَعَ، فَأُتِيَ بِعَرْقٍ، فَلَمْ يَتَوَضَّأْ، فَأَكَلَ مِنْهُ" , وَزَادَ عَمْرٌو عَلَيَّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ لَمْ تَتَوَضَّأْ! قَالَ:" مَا أَرَدْتُ الصَّلَاةَ فَأَتَوَضَّأَ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیت الخلاء تشریف لے گئے، پھر باہر آئے، کھانا منگوایا اور کھانے لگے، کسی نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیا آپ وضو نہیں کریں گے؟ فرمایا: ”کیوں، میں کوئی نماز پڑھ رہا ہوں جو وضو کروں۔“ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 2570]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 374
Grade: إسناده صحيح، م: 374
← Previous Hadith (2569) Back to Bab Next Hadith → (2571)