بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 25245
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 25245
حدیث نمبر: 25245 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النَّضْرِ ، دَوُادُ يَعْنِي الْعَطَّارَ ، مَنْصُورٌ ، أُمِّهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا دَوُادُ يَعْنِي الْعَطَّارَ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ شَبِعَ النَّاسُ مِنَ الْأَسْوَدَيْنِ: التَّمْرِ وَالْمَاءِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا سے اس وقت رخصت ہوئے جب لوگ دو سیاہ چیزوں یعنی پانی اور کھجور سے اپنا پیٹ بھرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25245]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5383، م: 2975
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5383، م: 2975
← پچھلی حدیث (25244) باب پر واپس اگلی حدیث (25246) →