وَكِيعٌ ، أَبِي ، سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، أُمِّ حَكِيمٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " صَلَّيْتُ صَلَاةً كُنْتُ أُصَلِّيهَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَوْ أَنَّ أَبِي نُشِرَ، فَنَهَانِي عَنْهَا، مَا تَرَكْتُهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں ایک نماز پڑھتی ہوں جو میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور باسعادت میں بھی پڑھا کرتی تھی اگر میرے والد بھی زندہ ہو کر مجھے اس سے منع کریں تو میں اسے نہیں چھوڑوں گی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25078]
حکم دارالسلام
حديث محتمل للتحسين
الحكم: حديث محتمل للتحسين