بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 24794
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 24794
حدیث نمبر: 24794 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، شَرِيكٌ ، الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، الْبَهِيِّ ، عَائِشَةَ ، وَكِيعٌ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، عَنْ الْبَهِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ لَهَا: " نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ"، فَقَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ؟ فَقَالَ:" إِنَّهَا لَيْسَتْ فِي يَدِكِ" . قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ: قَالَ أَبِي: وَقَدْ حَدَّثَنَا بِهِ وَكِيعٌ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ مسجد سے چٹائی اٹھا کر مجھے دینا، میں نے عرض کیا کہ میں تو ایام سے ہوں، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24794]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لأجل شريك، م: 298
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لأجل شريك، م: 298
← پچھلی حدیث (24793) باب پر واپس اگلی حدیث (24795) →