أَبُو سَعِيدٍ ، وَعَبْدُ الصَّمَدِ ، ثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ ، عَاصِمٌ ، مُعَاذَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ وَعَبْدُ الصَّمَدِ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ مُعَاذَةَ ، قَالَ: أَبُو سَعِيدٍ: إِنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا، قَالَتْ: " كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، فَأُبَادِرُهُ وَأَقُولُ دَعْ لِي، دَعْ لِي" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے اور میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہتی جاتی تھی کہ میرے لئے بھی پانی چھوڑ دیجئے، میرے لئے بھی چھوڑ دیجئے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24723]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 321
الحكم: إسناده صحيح، م: 321