بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 24668
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 24668
حدیث نمبر: 24668 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، حُمَيْدٍ ، بَكْرٍ ، عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ :" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَأَيُّكُمْ أَمْلَكُ لِإِرْبِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ باجودیکہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو رکھتے تھے لیکن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی بوسہ دیدیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24668]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 1927، م:1106
الحكم: حديث صحيح، خ: 1927، م:1106
← پچھلی حدیث (24667) باب پر واپس اگلی حدیث (24669) →