سُفْيَانُ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، تَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ، وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ صدیقہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جب کھانا پیش کردیا جائے اور نماز بھی کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالیا کرو۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24120]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5465، م: 558
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5465، م: 558