وَكِيعٌ ، مَعْرُوفٌ الْمَكِّيُّ ، أَبَا الطُّفَيْلِ عَامِرَ بْنَ وَاثِلَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مَعْرُوفٌ الْمَكِّيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ عَامِرَ بْنَ وَاثِلَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ، " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِمِحْجَنِهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوالطفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی ہے اس وقت میں بالکل نوجوان تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی سواری پر بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے اور اپنی چھڑی سے حجر اسود کا استلام کر رہے تھے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23798]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، م: 1275 ، وهذا إسناد حسن
الحكم: صحيح لغيره، م: 1275 ، وهذا إسناد حسن