بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 23569
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 23569
حدیث نمبر: 23569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى بنُ دَاوُدَ ، ابنُ لَهِيعَةَ ، يَزِيدَ بنِ أَبي حَبيب ، أَسْلَمَ أَبا عِمْرَانَ ، أَبا أَيُّوب
حَدَّثَنَا مُوسَى بنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا ابنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بنِ أَبي حَبيب ، أَنَّ أَسْلَمَ أَبا عِمْرَانَ حَدَّثَهُمْ , أَنَّهُ سَمِعَ أَبا أَيُّوب ، يَقُولُ: صَفَفْنَا يَوْمَ بدْرٍ، فَبدَرَتْ مِنَّا بادِرَةٌ أَمَامَ الصَّفِّ، فَنَظَرَ إِلَيْهِمْ النَّبيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" مَعِي مَعِي" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے جنگ بدر کے دن صف بندی کی تو ہم میں سے ایک آدمی صف سے آگے نکل گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا میرے ساتھ رہو میرے ساتھ رہو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23569]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (23568) باب پر واپس اگلی حدیث (23570) →