بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 23476
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 23476
حدیث نمبر: 23476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، عَوْفٌ ، حَسْنَاءَ بنْتِ مُعَاوِيَةَ ، عَمِّي
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ حَسْنَاءَ بنْتِ مُعَاوِيَةَ مِنْ بنِي صُرَيْمٍ، قَالَتْ: حَدَّثَنَا عَمِّي ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ: " النَّبيُّ فِي الْجَنَّةِ، وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْمَوْلُودُ وَالْوَلِيدَةُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حسناء جو بنو صریم کی ایک خاتون تھیں اپنے چچا سے نقل کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے نبی جنت میں ہوں گے شہید جنت میں ہوں گے نومولود بچے جنت میں ہوں گے اور زندہ درگور کیئے ہوئے بچے بھی جنت میں ہوں گے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23476]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حسناء بنت معاوية
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة حسناء بنت معاوية
← پچھلی حدیث (23475) باب پر واپس اگلی حدیث (23477) →