☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 23466
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 23466
عَبدُ السَّلَامِ بنُ حَرْب ، يَزِيدُ بنُ عَبدِ الرَّحْمَنِ الدَّالَانِيُّ ، أَبي الْعَلَاءِ الْأَوْدِيِّ ، حُمَيْدِ بنِ عَبدِ الرَّحْمَنِ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا عَبدُ السَّلَامِ بنُ حَرْب ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بنُ عَبدِ الرَّحْمَنِ الدَّالَانِيُّ ، عَنْ أَبي الْعَلَاءِ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بنِ عَبدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَاب النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا اجْتَمَعَ الدَّاعِيَانِ فَأَجِب أَقْرَبهُمَا بابا، فَإِنَّ أَقْرَبهُمَا بابا أَقْرَبهُمَا جِوَارًا، فَإِذَا سَبقَ أَحَدُهُمَا، فَأَجِب الَّذِي سَبقَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جب ایک ہی وقت میں دو آدمی تمہیں دعوت دیں تو جس کا دروازہ زیادہ قریب ہو اس کی دعوت قبول کرلو کیونکہ جس کا دروازہ زیادہ قریب ہوگا اس کا پڑوس زیادہ قریب ہوگا اور اگر ان میں سے کوئی ایک پہلے دعوت دے دے تو پھر پہلے دینے والے کی دعوت کو قبول کرلو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23466]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (23465) Back to Bab Next Hadith → (23467)