☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 23222
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 23222
حدیث نمبر: 23222 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عُبيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٌ ، صَفِيَّةَ ، بعْضِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبيْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنْ صَفِيَّةَ ، عَنْ بعْضِ أَزْوَاجِ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَتَى عَرَّافًا، فَصَدَّقَهُ بمَا يَقُولُ، لَمْ تُقْبلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبعِينَ يَوْمًا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی کاہن (نجومی) کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوگی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23222]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2230
الحكم: إسناده صحيح، م: 2230
پچھلی حدیث → (23221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23223)