بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 23199
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 23199
حدیث نمبر: 23199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابنُ أَبي عَدِيٍّ ، مُحَمَّدِ بنِ إِسْحَاقَ ، سُلَيْمَانَ بنِ سُحَيْمٍ ، ابنَةِ أَبي الْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ
حَدَّثَنَا ابنُ أَبي عَدِيٍّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بنِ سُحَيْمٍ ، عَنْ أُمِّهِ ابنَةِ أَبي الْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ الرَّجُلَ لَيَدْنُو مِنَ الْجَنَّةِ حَتَّى مَا يَكُونُ بيْنَهُ وَبيْنَهاَ قِيدُ ذِرَاعٍ، فَيَتَكَلَّمُ بالْكَلِمَةِ فَيَتَباعَدُ مِنْهَا أَبعَدَ مِنْ صَنْعَاءَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بنت ابوالحکم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بعض اوقات انسان جنت کے اتنا قریب پہنچ جاتا ہے کہ اس کے اور جنت کے درمیان صرف ایک گز کا فاصلہ رہ جاتا ہے لیکن پھر وہ کوئی ایسی بات کہہ بیٹھتا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ جنت سے اتنا دور چلا جاتا ہے کہ مثلاً مکہ مکرمہ کا صنعاء سے بھی زیادہ دور کا فاصلہ ہو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23199]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لعنعنة محمد بن إسحاق
الحكم: إسناده ضعيف لعنعنة محمد بن إسحاق
← پچھلی حدیث (23198) باب پر واپس اگلی حدیث (23200) →